04 Apr 2024
(لاہور نیوز) حافظ نعیم الرحمان کثرت رائے سے نئے امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے۔
مرکزی شوریٰ ارکان کی جانب سے جماعت کی رہنمائی کے لئے تین نام پیش کئے گئے تھے، ان میں سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان شامل تھے، فیصلہ ارکان جماعت اسلامی کی اکثریت نے کیا، جماعت اسلامی میں ہر پانچ سال بعد امیر کا انتخاب ہوتا ہے۔