اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مشکوک خطوط ملنے پر سی ٹی ڈی کی تحقیقات شروع

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مشکوک خطوط ملنے پر سی ٹی ڈی نے تحقیقات شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق پانچوں خطوط راولپنڈی اسلام آباد کے پتہ سے لاہور بھجوائے گئے، سی ٹی ڈی ٹیم تحقیقات کے سلسلے میں راولپنڈی اسلام آباد بھی گئی۔

سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی بھی خطوط کا مشاہدہ کر رہی ہے، ان خطوط سے پاؤڈر بھی برآمد ہوا تھا جس کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے