اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل، کانسٹیبل شاہد معطل، گرفتارکرلیا گیا

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس کے کانسٹیبل شاہد کی نشے کی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوئی جس کا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس نے نوٹس لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کی ہدایت پر کانسٹیبل کو گرفتار کر کے معطل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اس کی ملازمت سے برخاستگی کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی طور قابل قبول نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے