اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پُرکشش آفر، برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہورنیوز) پرکشش پیشکش آنے کے بعد برازیلین کوچ نے پاکستان والی بال ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان والی بال ٹیم آئندہ ماہ برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہو جائےگی ، پرکشش پیشکش پر پاکستان والی بال ٹیم کے کوچ ایسانے رمیرس کورین ٹیم کی کوچنگ کرینگے۔ایشین گیمز میں پاکستان سے شکست پر کوریا نے برازیلین کوچ کی خدمات لی ہیں ، کوریا کیخلاف جیت پر ایسان رمیرس کے رونے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

پاکستان برازیلین کوچ کوماہانہ چار ہزارڈالرز ادا کر رہا تھا ، کورین حکومت نے کوچ کو 8 ہزار ڈالرزتنخواہ کیساتھ اہل خانہ کیلئے پرکشش مراعات دے دی ہیں۔چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چودھری یعقوب برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہونے پر پریشان ہیں۔

ان کاکہنا ہے کہ ہمارے وسائل محدود ہیں، کورین حکومت جیسا پیکج نہیں دے سکتے، پاکستان ایک سال میں ایشیا میں پانچویں پوزیشن پر آگیا ہے، نئے کوچ کیلئے ہم مختلف آپشنز پر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے