اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف انجمنِ شہریان کا احتجاج

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف انجمنِ شہریان اور ریلوے پریم یونین نے بوہڑ والا چوک میں احتجاج کیا۔

انجمنِ شہریان کے صدر صوفی خلیق احمد بٹ اور ریلوے پریم یونین کے صدر شیخ محمد انور نے احتجاج کی قیادت کی، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بوہڑ والا چوک میں علامتی دھرنا دیا۔

شیخ محمد انور اور صوفی خلیق بٹ سمیت دیگر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، اشرافیہ کی عیاشیاں جاری ہیں اور غریب کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں، وزرا اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں اور مراعات کم کی جائیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، مہنگائی نے غریب عوام کو مار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے