اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر، ججوں کی تقرری کے قوانین میں ترامیم کا مسودہ جمع کرا دیا

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ججوں کی تقرری کے قوانین میں ترامیم کا مسودہ جمع کرا دیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسودہ سیکرٹری قومی اسمبلی کے حوالے کیا۔

اسد قیصر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ایک سال اور روٹیشن پر ہونی چاہئے، ہم چاہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی روٹیشن پالیسی ہو، ہر صوبے کے ممبر کو نمائندگی مل سکے۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے منصب پر دباؤ کم ہو، ججوں کی تقرری مقابلے کے امتحان پر ہونی چاہئے تاکہ اقربا پروری کی جگہ میرٹ پر قابل ترین ججوں کی تقرری ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے