اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انویسٹی گیشن پولیس نے 15 سالہ محمد احمد کو تلاش کر کے ورثا کے سپرد کر دیا

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) انویسٹی گیشن پولیس لاہور بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے میں مصروف عمل ہے۔

انچارج انویسٹی گیشن ریس کورس میاں عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 15سالہ محمد احمد کو تلاش کر کے ورثا کے سپرد کر دیا۔

انچارج انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے محمد احمد کے والد نے تھانہ ریس کورس میں اپنے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا، بچے کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا، محمد احمد اپنے والد سے ناراض ہو کر گھر سے چلا گیا تھا۔

بچے کو تلاش کرنے پر والدین نے انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کا کہنا ہے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے