اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ الیکشن 2 اپریل کو، 147 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر الیکشن پروگرام کا نوٹیفکیشن 14 مارچ کو جاری کیا گیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 29 جنرل، 8 خواتین، 9 ٹیکنو کریٹ، علماء اور 2 غیر مسلم کی نشستوں پر انتخاب 2 اپریل کو ہونا ہیں، سینیٹ انتخاب کے لئے کل 147 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کر دی ہے۔

18 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے، پنجاب کی 7 اور بلوچستان کی 7 جنرل نشستوں، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ اور علماء کی نشستیں شامل ہیں، 2 اپریل کو سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب ہو گا، فیڈرل کیپٹل ایک، ٹیکنو کریٹ کی ایک نشست شامل ہے۔

ترجمان کے مطابق پنجاب کی 2 خواتین، 2 ٹیکنو کریٹ،علماء، ایک غیر مسلم کی نشستیں شامل ہیں، سندھ کی 7 جنرل، 2 خواتین، 2 ٹیکنو کریٹ، علماء، ایک غیر مسلم کی نشستیں شامل ہیں، خیبرپختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستیں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے