اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی قومی کرکٹ ٹیم کے کاکول میں فٹنس کیمپ کا آج دورہ کریں

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی قومی کرکٹ ٹیم کے کاکول میں فٹنس کیمپ کا آج دورہ کریں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ کھلاڑیوں کی ملاقات اور افطار ڈنر بھی پلان کیا جارہا ہے، کرکٹ بورڈ سربراہ کا ان دنوں معمول ہے کہ وہ دن بھر وزیرداخلہ کی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں جبکہ رات کو پی سی بی کے معاملات دیکھنے لاہور پہنچ جاتے ہیں۔

گزشتہ شب بھی محسن نقوی نے 4 گھنٹے تک پی سی بی امور کی انجام دہی کیلئے میٹنگز کیں، جس میں کپتان اور کوچز کے معاملات جلد از جلد نمٹانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

سلیکٹرز کے ساتھ چیئرمین کرکٹ بورڈ بھی وقت نکال کر آج کاکول ٹریننگ کیمپ جائیں گے، کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور ساتھ افطار بھی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے