اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا؟ ایس او پیز طے

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا؟ اس حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آ گئی، سابق وزیراعظم اور جیل سپرنٹنڈنٹ کے درمیان ایس او پیز طے پا گئے۔

جیل میں ملاقات کے حوالے سے بنائے گئے ایس او پیز پر بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے دستخط کئے جس کے مطابق جیل میں ملاقاتوں کے لئے بانی پی ٹی آئی نے 3 فوکل پرسنز مقرر کئے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت، بیرسٹر عمیر نیازی فوکل پرسن ہوں گے، جیل میں ملاقاتوں کے لئے ہر فوکل پرسن 2 نام دے گا، ہفتے میں 2 دن یعنی منگل کو فیملی، جمعرات کو وکلا و دیگر کے ساتھ ملاقات ہوا کرے گی۔

ایس او پیز کے مطابق عدالتی احکامات پر ملاقات کرنے والوں کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کی رضا مندی سے مشروط ہو گا۔

جیل رپورٹ کے مطابق 26 مارچ کو 10 اور 28 مارچ کو 18 افراد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے