اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر کو کپتانی کیلئے قائل کرنے کا مشن، سلیکٹرز کی آج کاکول یاترا

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو کپتانی کیلئے قائل کرنے کے لیے سلیکٹرز آج کاکول جائیں گے۔

پی سی بی ابتدائی طور پر چاہتا ہے کہ بابر کو رواں سال ورلڈکپ تک کپتان مقرر کرے، البتہ وہ طویل المدتی تقرری کے حق میں ہیں، سلیکٹرز آج انہیں بااختیار کپتان بنانے کی یقین دہانی کرائیں گے۔

دوسری جانب بابر کو ان کے قریبی ذرائع نے مشورہ دیا ہے کہ اس وقت بورڈ بیک فٹ پر ہے لہٰذا مطالبات منوانے کی کوشش کریں۔

البتہ یہ انداز بیک فائر بھی کر سکتا ہے، اگر بابر نے لچک نہ دکھائی تو دیگر آپشنز پر بھی عمل ہونا خارج از امکان نہیں ہے، بورڈ کل کو پریس کانفرنس میں کپتان کا اعلان کر سکتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے