اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بدقسمت کار کو حادثہ وفاقی کالونی میں پیش آیا جہاں 3 افراد کار پر سوار ہو کر کسی کام کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے موجود درخت سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 کار سوار موقع پر دم توڑ گئے۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے، درخت سے ٹکرانے کی وجہ سے کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے