29 Mar 2024
(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو ہسپتال سے روانہ کر دیا گیا ہے، پرویز الٰہی کی طبیعت بہت بہتر ہے۔
ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی کچھ ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار تھا وہ آ گئی ہیں، پرویز الٰہی کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔