اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور:بچے کو زنجیر سے جکڑ کر تشدد کرنیکی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل،ملزمان گرفتار

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک)لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق 15  کی کال موصول ہونے پر ایس پی اخلاق الله تارڑ نے ایس ایچ او قمر عباس کو ملزمان کی فوری گرفتاری اور بچے کی بازیابی کی ہدایات جاری کیں، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچے کو زنجیر سے باندھنے اور تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان دکاندار فاروق اور عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے کمسن بچے کو زنجیر سے باندھا ہوا ہے اور تشدد کر رہے ہیں۔گرفتار ملزمان کے خلاف کمسن بچے کو ملازمت پر رکھنے، حبس بےجا میں رکھنے، زنجیرسے باندھ کر تشدد کرنے کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے