اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے آپریشنز کا باضابطہ آغاز کر دیا

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے اپنے آپریشنز کا باضابطہ آغاز کر دیا۔

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا پہلا اجلاس آج سیکرٹری ایوی ایشن کے دفتر میں ہوا، جس سے کمپنی کے آپریشنز کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔

سابق وفاقی سیکرٹری خزانہ و سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کمپنی کے چیئرمین اور ایئر وائس مارشل عامر حیات سی ای او مقرر ہو گئے۔

پی آئی اے حکام کے مطابق اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دی گئی، ہولڈنگ کمپنی کی تنظیم سازی سے منسلک فیصلے بھی کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے