اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کے ملازمین کی چھان بین کیلئے انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک تفویض

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ملازمین سے متعلق تفصیلات لینے کے لئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک دے دیا جبکہ ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسی گریڈ 19، 20 اور 21 کے ملازمین سے متعلق معلومات اکٹھی کر رہی ہے، آفیسرز کی مالی طور پر ایمانداری اور پروفیشنل کارکردگی کے بارے میں معلومات لی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معلومات ملنے کے بعد ملازمین کو اے، بی اور سی تین کیٹیگریز میں رکھا جائے گا، کیٹیگری اے اور بی کے آفیسرز کو رپورٹ کی مناسبت سے پوسٹنگ دی جائے گی، کیٹیگری سی میں آنے والے ملازمین کو اہم ذمہ داری نہیں سونپی جائے گی، کیٹیگری سی میں آنے والے آفیسرز کو ملازمت سے فارغ بھی کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے