اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سزائے موت کا ملزم 4 سال کی قید کے بعد عدم ثبوت کی بنا پر بری

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کا ملزم 4 سال کی قید کے بعد عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے ٹھوس شواہد نہ ہونے پر سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا ۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

ملزم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شرقپور میں مسمات طیبہ نامی لڑکی کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، قتل کا مقدمہ درخواست گزار کاشف علی کے خلاف درج کر لیا گیا، درخواست گزار کو ٹرائل کورٹ نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی، ٹرائل کورٹ نے کیس کا صحیح طرح سے تعین نہیں کیا، عدالت ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کو کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے