اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شانگلہ : بشام میں گاڑی پرحملہ ،پانچ چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) قراقرم ہائی وے پر لاہور نالہ کے قریب بشام میں گاڑی پر حملے میں پانچ چینی انجینئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونیوالے پانچ افراد غیرملکی  باشندے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حملہ خودکش ہے لیکن تحقیقات جاری ہیں ۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق واقعہ کے مقام پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں،  مسافروں کی گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے جسے دیگر زخمیوں کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی کہ یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے