اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قیادت کا سوچا ہے نہ کپتان کی تبدیلی سے بہتری آئے گی:شاداب خان

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ میں نے فی الحال قومی ٹیم کی قیادت کا سوچا ہے نہ کپتان کی تبدیلی سے بہتری آئے گی۔

نجی ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران شاداب خان نے  کپتان کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ردعمل میں کہا کہ ہم بہت جلد چیزیں تبدیل کرنے میں لگ جاتے ہیں کہ ایک کی جگہ پر دوسرا لے آئیں تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، میرے خیال میں ایک پراسیس پر یقین رکھنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ  صرف کپتان کی تبدیلی سے چیزوں میں بہتری  نہیں آئے گی،ابھی شاہین شاہ آفریدی کو ایک سیریز دی گئی اور لوگ پیچھے لگ گئے ہیں، انہیں ہٹانے کی باتیں ہورہی ہیں، میرے خیال میں ایسا نہیں ہونا چاہئے، کبھی کبھار  فوری طور پر اچھے نتائج نہیں بھی آتے،ایک سال موقع دیا جائے تو نتائج بھی ملنا شروع ہوجاتے ہیں۔

ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم سے توقعات کے سوال پر شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹی 20ٹیم ہمیشہ اچھی رہی ہے،کچھ معاملات میں کام ہونے والا ہے،ایونٹ میں ٹیمیں تو سب مضبوط ہوں گی، دیکھنا ہوگا کہ اس وقت کون سی ٹیموں کے کھلاڑی فارم میں ہیں،ابھی تو ایونٹ میں کافی وقت باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے