اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حماد اظہر تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے مستعفی

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا، حماد اظہر نے کہا کہ بہت سوچ بیچار کے بعد میں نے تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کی پنجاب میں مؤثر قیادت کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے، بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے