اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مجرموں کو ڈرائی کلین کر کے ایوانوں تک پہنچانے کا سلسلہ آب وتاب سے جاری: تحریک انصاف

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) حسن نواز اور حسین نواز شریف کی کرپشن ریفرنسز میں بریت پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آ گیا۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق مجرموں کو ڈرائی کلین کر کے ایوانوں تک پہنچانے کا سلسلہ آب وتاب کیساتھ جاری ہے، نظام انصاف کو شریفوں اور زرداریوں کے ہاتھ گروی رکھ دیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ایک کے بعد ایک قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے ریاست نے قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر دیا۔

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ اشتہاری مجرموں کی یکے بعد دیگرے سزا معطلی عدالتی نظام کی ساکھ کیساتھ قوم کا نظام انصاف پر اعتماد مجروح کرنے کا سبب بنی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے