اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل میں اسلام آباد سے تگڑے مقابلے کیلئے تیار ہیں: افتخار احمد

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے تگڑے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم اسلام آباد کے اٹیکنگ سٹائل سے واقف ہے اور اس کے مطابق ہی پلان کرکے میدان میں اتریں گے۔

افتخار احمد  نے کہا کہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا ہے، سلطانز کے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں، ہماری مدمقابل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بھی کافی بیلنس ہے، فائنل میں جو ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی وہ ٹرافی لے جائے گی۔

اپنی بیٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ صورتحال کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں اور پی ایس ایل کے فائنل میں بھی یہی پلان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے