اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رواں سال رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں کتنی ٹیمیں کھیلیں گی؟سلمان بٹ نے بتا دیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہےکہ رواں سال رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں کھیلیں گی ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بیان میں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ   غنی انسٹی ٹیوٹ ایک بار پھر رمضان کرکٹ کا انعقاد کر رہا ہے، غنی رمضان ٹورنامنٹ کا دوسرا سیزن بھی ٹی ٹوئینٹی طرز پر ہو گا، ٹورنامنٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی موجودگی سے لوکل اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اچھا موقع ہے

 

انہوں نے کہا کہ  اس سال ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، ایک ٹیم امریکا اور ایک انگلینڈ سے آرہی  ہے ، ہر ٹیم میں کم از کم 2 انٹرنینشل کھلاڑیوں کا کھیلنا لازمی ہو گا، شان مسعود، شاداب، فہیم اشرف، سلمان علی آغا سمیت متعدد پاکستان کے کھلاڑی شرکت کریں گے تمام آفیشلز پی سی بی کے ہوں گے، 20 مارچ سے اس ایونٹ کا آغاز ہوگا، لاہور 2اپریل کو فائنل کھیلا جائے گا، روزانہ 2 میچز ہوں گے ، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 70 لاکھ روپے رکھی گئی ہے،  مڈل آرڈر میں ہمارے پاس بڑے محدود آپشنز ہیں ،  فخر زمان نے پاکستان کے لیے مڈل میں کھیلنا ہے مگر وہ پی ایس ایل میں اوپر کھیلے،  کوئی ایسا رول نہیں ہے کہ پاکستان میں باہر سے ہی کوچ آئے گا،  جب تک اپنے لوگوں کو سپورٹ نہیں کیا جائے گا تب تک یہ ایسے ہی رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے