اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہربھجن نفرت کی زبان بولنے سے بازنہ آئے، پاکستانی شائق کے ٹویٹ پر اندر کا زہر اگل دیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن نے پاکستانی شائق کے ٹویٹ پر زہر اگل کر ایک بار پھر روایتی حریف ہونے کا ثبوت دے دیا۔

رپورٹ کےمطابق ایکپاکستانی  شائق نے ایکس پر ایک ایڈیٹڈ تصویر شیئر کی جس میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کو ایک فریم میں دکھاتے ہوئے لکھا گیا کہ یہ بھارتی اور پاکستانی کرکٹ شائقین کا ایک خواب ہے، ان کا اشارہ آئی پی ایل میں دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کا ایک ساتھ کھیلنے کی جانب تھا۔

مگر جواب میں ہربھجن کود پڑے اور لکھا کہ کسی بھی بھارتی کا ایسا کوئی خواب نہیں ہے، آپ بھی خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جاؤ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے