اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سرکار ی ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک لانے کا فیصلہ

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کے لیے جلد بائیو میٹرک سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزرائے صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق نے صحت کے شعبے میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کرلیا، پلان کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کے لیے جلد بائیو میٹرک سسٹم لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

بائیو میٹرک کے حوالے سے سیکرٹری ہیلتھ اور سٹیک ہولڈرز سے پلان طلب کرلیے گئے، پہلے مرحلے میں لاہور کے تمام ہسپتالوں  اور اس کے بعد دیگر شہروں میں بائیو میٹرک حاضری نافذ کی جائے گی، پروفیسرز کے لیے بھی بائیومیٹرک حاضری لگانا ضروری ہوگا۔

ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کے ماتحت تمام ہسپتال کی بھی دوبارہ سے ایک ہی ماڈل کے تحت ری ویمپنگ کی جائے گی، ری ویمپنگ کا اختتام بھی اسی سال کے آخر میں کرلیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے