اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا منفرد پروگرام ہے: مریم نواز

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا اور منفرد پروگرام ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایک بیان میں کہا کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے، عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر پہنچانا ہمارا فرض ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خدمت کا سفر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوچکا ہے،عوام کو معاشی ریلیف کیلئے تمام ممکنہ اقدام کریں گے، 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے۔

سوا تین کروڑ سے زائد افراد کے لئے 30ارب کا نگہبان رمضان پیکج ہے، 30لاکھ سے زائد گھرانوں کو ان کی دہلیز پر نگہبان رمضان پیکج مل گئے، 64لاکھ گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکج کی ترسیل جلد مکمل کر لی جائے گی۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 0800-02345 عوام نگہبان بھی متعارف کرائی گئی ہے جس پر شہری رمضان پیکج کے بارے میں نگہبان ہیلپ لائن پر شکایات درج کرا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے