اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو کی الگ الگ ملاقات

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہورنیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو نے الگ الگ ملاقات کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اراکین قومی اسمبلی نے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور اور مجموعی ملکی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔علاوہ ازیں وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صوبائی وزیرِ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے بھی ملاقات کی۔

خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پنجاب کے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، طبی تعلیم کے امور اور مجموعی ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے