اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ثانیہ اوراذہان رمضان کیسے گزار رہے ہیں؟ تصاویروائرل

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہور نیوز ) بھارتی معروف ٹینس سٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی اکثر اوقات ہی نت نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اذہان بھی سپورٹس میں کافی دلچسپی رکھتا ہے۔اذہان ملک کا پیدائش کے بعد سے اب تک اپنا ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی موجود ہے۔

حال ہی میں ثانیہ نے بیٹے کی نئی تصویریں اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی ہیں جن میں اذہان کو نماز پڑھتے اور دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان کی خود تربیت کر رہی ہیں اورصرف کھیل ہی نہیں بلکہ مذہبی تعلیم پر بھی وہ کافی دھیان دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کے بعد سے اذہان اپنی والدہ کے پاس رہ رہا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے