اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کی پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کی سیریز کے اجرا سے متعلق خبروں کی تردید

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تردید کر دی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پلاسٹک ( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے اجرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں درست نہیں۔

سٹیٹ بینک نے ان خبروں کو غیر حقیقی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نوٹوں کو کاغذ سے پلاسٹک (پولیمر) میں تبدیل کرنے سے متعلق فی الحال کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے۔

سٹیٹ بینک کپاس پر مبنی کاغذ استعمال کرتا ہے جو سکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کی طرف سے بنیادی طور پر مقامی خام مال کا استعمال کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے