اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز نے وزیراعظم کے معاشی روڈ میپ کو تاریخی اورانقلابی قراردیدیا

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاشی روڈ میپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کو تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دے دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کا ویژن قابل تحسین ہے، پاکستان کومعاشی بحرانی کیفیت سے نکالنے کے لئے وزیراعظم نے بہترین روڈ میپ پیش کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ مہنگائی میں کمی اور غربت میں تخفیف معاشی روڈ میپ کا قابل تحسین حصہ ہے، زرعی شعبے میں کم لاگت زرعی مداخل سے زیادہ پیداوار کا حصول ہمارا ہدف ہے، معیشت کی ترقی اور استحکام کے لئے سب کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے