اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پشاورزلمی کے کھلاڑیوں کی شلوار قمیض پہن کر افطار ڈنر میں شرکت

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل9) میں اب تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں خاص انداز اپنایا، فرنچائز کے تمام کھلاڑی قومی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ پہن کر شریک ہوئے۔

پشاور زلمی کے اعزاز میں کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی جانب سے دیے گئے قومی لباس پہنے۔

پشاور زلمی ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کا قومی لباس زیب تن کیا اور مسرت کا اظہار کیا۔

نجی مصروفیت کے باعث پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم افطار ڈنر میں شرکت نہ کرسکے، کراچی کے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے