اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رائے اور روسوو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا: عمیر بن یوسف

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمیر بن یوسف نے کہا ہے کہ جیسن رائے اور رائیلی روسوو کیساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمیر بن یوسف نے کہا کہ کوشش تھی لمبی اننگز کھیلوں، عامر اور عقیل کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ ہوئی، ہماری وکٹیں تھوڑی جلدی گر گئیں، ٹاپ آرڈر بیٹرز ناکام ہوئے، امید ہے کوئٹہ کا آئندہ سیزن اچھا ہو گا۔

عمیر بن یوسف کا کہنا ہے کہ رائیلی روسو سے سکور نہیں ہو سکا، جیسن رائے اور رائیلی روسو کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا جس سے سیکھنے کو ملا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے