اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا کمی ؟جانئے

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(ویب ڈیسک) اگلے 15دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی امکان نہیں ہے۔

اوگرا حساب کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ بنتا ہے اسی ورکنگ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوسکتی ہے، جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان نہیں ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل دونوں پر تقریباً 82روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے، پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60روپے فی لیٹر ہے حکومت پہلے چھ ماہ کے دوران 475 ارب روپے صارفین سے وصول کر چکی ہے،رواں مالی سال میں 920سے 970ارب روپے وصولی کا ہدف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے