اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی اجلاس: پنجاب حکومت کا آج بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے آج ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، حکومت پنجاب نے آج کے اجلاس میں بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ  کیا ہے، پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا ۔

حکومت پنجاب آج پنجاب اسمبلی میں 6 آرڈیننس ایوان میں پیش کرے گی، دی پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس 2023، دی پولیس آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2023 پیش کئے جائیں گے۔

 ایوان میں دی پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی پیش کیا جائے گا، دی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023 آج کے اجلاس کے ایجنڈے پر رکھا گیا ہے ۔

 پنجاب پرائس کنٹرول اشیائے ضروریہ آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا جبکہ پنجاب اسمبلی رولز 1997 کے آرڈیننس میں توسیع بھی آج کے اجلاس کا ایجنڈا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے