اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپوزیشن کا جمہوری عمل کا حصہ بننا خوش آئند ہے: احسن اقبال

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا جمہوری عمل کا حصہ بننا خوش آئند ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے، امید کرتا ہوں اسی سمت میں تمام سٹیک ہولڈرز آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست اپنی اپنی ہے مگر ملک کے مسائل سانجھے ہیں۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب کا فرض ہے اپنے سیاسی تنازعات کو ایک طرف رکھیں اور ملک کے لئے مل کر کام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے