اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(لاہورنیوز) حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو اب رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کی تھی، یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس بھی ملے گا جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو چاند رات تک افطاری الاؤنس دیا جائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے