اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانیوالی  کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی جس کے چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہوں گے۔

کمیٹی ممبران میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری فنانس ڈویژن، سیکرٹری آئی اینڈ پی راشد محمود لنگڑیال ، ڈاکٹر قیصر بنگالی، ڈاکٹر فرخ سلیم، ڈاکٹر محمد نوید افتخار شامل ہیں۔

کمیٹی کا مقصد ادارہ جاتی اصلاحات اور وفاقی حکومت کا سائز کم کرنا ہو گا، کمیٹی اخراجات میں کمی لانے کے لئے ٹی آر اوز طے کرے گی اور عملی منصوبہ پیش کرے گی جبکہ کمیٹی فنانس ڈویژن کی قومی کفایت شعاری رپورٹ کا جائزہ بھی لے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے