اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی۔

احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر، بیرسٹر علی ظفر، عثمان گل اور ظہیر عباس چودھری بھی عدالت میں پیش ہوئے ، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود رہیں۔

جیل حکام نے صرف 6 وکلا کو اندر جانے کی اجازت دی اور صرف 6 صحافیوں کو کارروائی کی کوریج  کی اجازت ملی، دوران سماعت جیل کے اطراف کی سکیورٹی بھی ہائی الرٹ رہی۔

اس موقع پر استغاثہ کے مزید 3 گواہان بھی پیش ہوئے، عدالت نے تینوں گواہان کی شہادت قلمبند کرتے ہوئے سماعت 16 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے