اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایکسل لوڈ قوانین پر عملدرآمد سے درآمدی تیل کی ترسیل معطل

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ایکسل لوڈ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے باعث کراچی سے اندرون ملک درآمدی خام خوردنی تیل کی ترسیل معطل ہو گئی جس سے گھی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔

خوردنی تیل کی ترسیل معطل ہونے سے 3 روز کے دوران 16 کلو والے گھی کے کنستر کی قیمتوں میں ریکارڈ 300 روپے اضافہ ہو گیا۔

خام خوردنی تیل کی ترسیل فوری طور پر بحال نہ ہوئی تو رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں گھی کی شدید قلت اور قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خدشات ہیں۔

رمضان المبارک کے دوران ایکسل لوڈ قوانین میں نرمی کی جائے تاکہ گھی کی قیمتیں اور اس کی دستیابی معمول پر آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے