اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا جوہر ٹاؤن ماڈل بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جوہر ٹاؤن ماڈل بازار کا دورہ کیا اور اشیائے خورونوش کی ریٹ لسٹ چیک کی۔

 مریم نواز شریف نے سٹالز اور دیگر جگہوں کا بھی دورہ کیا، ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود تھے، مریم نواز شریف کے ساتھ پروٹوکول کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔

اپنے دورے کے دوران مریم نواز شریف نے شہریوں سے اشیائے خورونوش سے متعلق بھی دریافت کیا، انہوں نے اشیائے ضروریہ، سبزیوں ، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا اور صارفین سے کوالٹی اور قیمتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں، عوام کو ہر سطح پر ریلیف کی فراہمی جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے