اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان بیور و برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.29 فیصدکم ہے،رپورٹ کے مطابق 7 مارچ کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1205 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1205 روپے تھی۔

 

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1225، راولپنڈی 1215، گوجرانوالہ 1260، سیالکوٹ 1250، لاہور 1286، فیصل آباد 1250، سرگودھا1242، ملتان 1266، بہاولپور 1280، پشاور 1250، بنوں 1200، کراچی 1172، حیدرآباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1205 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1197 روپے ریکارڈکی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے