اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حادثات میں کمی خوش آئند، تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں، چیئرمین ریلوے

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہورنیوز) چیئرمین ریلوے مظہر علی شاہ کے زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

چیئرمین ریلوے مظہر علی شاہ نے کہا کہ تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، حادثات میں کمی خوش آئند ہے، ٹریکس کی مسلسل نگرانی کی جائے۔

مظہر علی شاہ نے کوہاٹ خرلاچی منصوبہ کی ڈیزائننگ کا تفصیلی جائزہ لیا، چیئرمین ریلوے نے انتظامیہ کو ریکارڈ آمدن پر شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے