اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مقدس ماہ میں دعا ہے اللہ ملک کو اندرونی، بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے: سپیکر پنجاب اسمبلی

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہورنیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رمضان المبارک کی آمد پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اس ماہ مقدس میں پوری قوم کو پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کرنی چاہئیں، اللہ رب العزت کا شکر ہے ہمیں ایک بار پھر رمضان المبارک کی برکتیں اور سعادتیں نصیب ہوئیں۔

ملک محمداحمد خان نے مزید کہا کہ ماہ رمضان وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن مجید کا نزول ہوا، رمضان المبارک کا مہینہ آپس میں محبت، بھائی چارے، صبر و تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے، اس با برکت مہینے میں ہی پاکستان معرض وجود میں آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے