اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان براڈ کاسٹرز کے وفد کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد میں میاں عامر محمود، شکیل مسعود، سلطان علی لاکھانی اور ناز آفرین سہگل شامل تھے، وفد کے عہدیداروں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

ملاقات میں حکومت پنجاب اورالیکٹرانک میڈیا کے روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے مریم نواز شریف کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی تجاویز پر غور کی یقین دہانی کرا دی۔

ملاقات کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی مشیر پرویز رشید بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے