اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہور نیوز) صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔

متن کے مطابق صحت کارڈ منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب میں من پسند نجی ہسپتالوں کو اربوں روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے گزشتہ روز ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی ہے، صحت کارڈ منصوبے کی آڑ میں سابقہ حکومت نے اپنے فنانسرز کو نوازا ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے