اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے نام صدرمملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیئے۔

خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کے نام بطور وفاقی وزراء تجویز کیے گئے ہیں جبکہ اعظم نذیر تارڑ، چودھری سالک حسین اور عبدالعلیم خان کو بھی کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Federal cabinet by Syed Muhammad Wajeeh

شہباز شریف کی جانب سے جام کمال، امیر مقام اور اویس لغاری کی بھی بطور وفاقی وزراء تقرری کی تجویز دی گئی ہے جبکہ محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تجویز بھجوائی گئی ہے۔

اس کے علاوہ عطاتارڑ، خالد مقبول صدیقی، مصدق ملک، اسحاق ڈار، شزا فاطمہ خواجہ، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کے نام بھی کابینہ کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے