اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور سمیت صوبہ بھر میں ایڈز کے کیسز میں خوفناک اضافہ

11 Mar 2024
11 Mar 2024

لاہور: (محمد بلال) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک حدتک اضافہ ہونے لگا۔

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق صوبہ بھر سے گزشتہ سال سے اب تک ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد سات ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ لاہور میں رواں سال سے اب تک ایک ہزار سے زائد رجسٹرڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔

ترجمان پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے بتایا ہے کہ پنجاب میں اس وقت مجموعی طور پر ایڈز کے 2 ہزار 200 رجسٹرڈ کیسز ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ ایڈز کے کیسز گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں سے رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز سرگودھا کے علاقے کوٹ عمرانہ سے سامنے آئے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں وسیع پیمانے پر سینٹرز کھولنے اور سکریننگ کرنے پر ان کیسز کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جبکہ سکریننگ کے عمل میں مزید تیزی لائی جارہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں بچائی جاسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے