اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مردوں کی نسبت عورتیں کس خطرناک بیماری میں زیادہ مبتلا ہورہی ہیں؟پریشان کن خبر سامنے آگئی

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہاہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔

رپورٹ کےمطابق ماہرین نفسیات نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کاروانِ حیات کے تحت منعقدہ خواتین کی ذہنی صحت سے متعلق سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے خواتین اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کی مصروفیات کے سبب ذہنی صحت کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔

سیمینار میں کاروان حیات کے سی ای او ارشد رحیم اور ماہرین نفسیات ڈاکٹر اقبال آفریدی،ڈاکٹر عنیزہ نیاز، پروفیسر نسیم چوھری نے شرکت کی۔سی ای او کاروان حیات ارشد رحیم نے کہا کہ گزشتہ 40 سالوں سے کاروانِ حیات ذہنی امراض اور ان سے متعلق منفی تصویرات کے خلاف جدوجہد کررہا ہے۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے،خواتین کے کردار کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے