اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کوئی شک نہیں ایک شاندار مستقبل ہمارا منتظر ہے: عارف علوی

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہورنیوز) ڈاکٹر عارف علوی نے بطور صدرایکس (ٹوئٹر) پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بطور صدر پاکستان یہ میرا آخری ٹویٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں صدر پاکستان کا مکمل اختیار 14 ویں صدر کے حوالے کرنےجارہا ہوں، پاکستان کی خدمت کرنا میرے لئے باعث عزت اور افتخار ہے، اللہ میری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے اور جو اچھے کام کئے اس کا اجر عطا فرمائے۔

عارف علوی نے مزید کہا کہ ہمیں کوئی شک نہیں کہ ایک شاندار مستقبل ہمارے ملک کا منتظر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے