اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں فی تولہ 1600 روپے کا بڑا اضافہ

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے بڑھ کر 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 1 لاکھ 97 ہزار 360 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر اضافے کے بعد 2198 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے